شمالی وزیر ستان: دتہ خیل کے قریب کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید
فائل فوٹوشمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل کے قریب دہشتگردوں اورسیکیورٹی فورسز کےدرمیان مقابلہ ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا۔
شہید نائیک عادل شہزاد مانسہرہ کے رہائشی تھے۔
ISPRدہشتگردوں کی نقل و حمل کی اطلاع پرپیچھاکیاگیا۔دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔